Description
کیا آپ کو جاب کی ضرورت ہے؟
آفس بوائے کی جاب کرنا چاہیں گے؟
آفس بوائے کا کام ہوتا ہے کہ آفس کی صفائی کا خیال رکھے اور ہر وقت آفس کو صاف ستھرا رکھے۔
مہمان آ جائیں تو انہیں چائے پانی پلانا اور آفس کے ماحول کا خیال رکھنا بھی ذمہ داری کا حصہ ہے۔
شیخوپورہ میں ایک ٹریول ایجنسی پر آفس بوائے کی ضرورت ہے۔
اگر آپ یہ ذمہ داریاں انجام دے سکتے ہیں تو ضرور اپلائی کریں۔
تنخواہ: 17,000 روپے
فوڈ: 3,000 روپے
⏰ ڈیوٹی ٹائم: صبح 11 بجے سے رات 8 بجے تک
جمعہ کی چھٹی
لوکیشن: جناح پارک، شیخوپورہ
واٹس ایپ: (Chat with seller)