Description
[ دفتر کے لیے آفس بوائے / چائے پانی اور صفائی
* عہدہ: آفس بوائے / صفائی ستھرائی اور چائے بنانے والا
* کام کی نوعیت: چائے بنانا، مہمانوں کی تواضع کرنا، اور دفتر کی صفائی ستھرائی کا انتظام رکھنا۔
* تعلیم: انٹر پاس (ترجیح دی جائے گی)
* عمر کی حد: 22 س 25 سال
* تنخواہ:(View phone number)گی (بہترین پیکج)
* کام کا وقت: دفتری اوقات کے مطابق
رابطہ کریں
خواہشمند حضرات اپنے کوائف (Bio-data) یا درج ذیل نمبر پر رابطہ کر کے انٹرویو کا وقت طے کریں:
* فون نمبر / واٹس ایپ: [ (View phone number)]
* مقامات: DHA Phase 5 Badar commercial ]
"قریب والے کو ترجیح دی جائے گی۔ قیام آباد، منظور کالونی، اختر کالونی، ڈیفنس فیز 1، فیز 2، اور پنجاب کالونی کے رہائشی رابطہ کریں۔"
Note . sare details yaha pr lakhi hn what's aap pr a kr tang nh karna or jo mana lakha hn us ke mutabak he ho