Description
ذمہ داریاں:
دفتر کی صفائی ستھرائی کا خیال رکھنا
عملے اور مہمانوں کو چائے/پانی پیش کرنا
دیگر دفتری اور بیرونی کام (میلا کچی/ڈاکیومنٹس لانا یا لے جانا) سرانجام دینا
ضروری شرائط:
تعلیم: کم از کم میٹرک / مڈل
تجربہ: کسی بھی دفتر میں کام کا بنیادی تجربہ (ترجیح دی جائے گی)
دیگر: وقت کی پابندی اور بااخلاق ہونا لازمی ہے