Description
عہدہ: آفس بوائے
اوقاتِ کار: صبح 9:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک
کام کے دن: پیر تا ہفتہ
ذمہ داریاں:
- ایم ڈی (Managing Director) کے دفتر کی صفائی اور ڈسٹنگ کرنا۔
- ایم ڈی کے واش روم کی صفائی کرنا۔
- گیراج کی صفائی اور دھلائی کرنا۔
- ایم ڈی کی گاڑی کی صفائی کرنا۔
- دفتر کے پودوں کو روزانہ پانی دینا۔
- میڈ کی غیر موجودگی میں چائے اور کھانا پیش کرنا۔
- دفتر کے دیگر روزمرہ معاون امور سرانجام دینا۔
ضروری شرائط:
- امیدوار ایماندار، وقت کا پابند، محنتی اور ذمہ دار ہو۔
- اسی نوعیت کے کام کا سابقہ تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
ترجیح ان امیدواروں کو دی جائے گی جو والٹن، 7 اپ، مدینہ کالونی، گل بہار کالونی، کیولری گراؤنڈ یا قریبی علاقوں کے رہائشی ہوں۔
درخواست دینے کا طریقہ: اپنا سی وی واٹس ایپ کریں:
0|3|0|0|0800|4|9|4