Description
ہمارے دفتر کے لیے ایک محنتی، ایماندار اور ذمہ دار **آفس بوائے** درکار ہے۔
*Responsibilities*
* موٹر سائیکل چلانا لازمی آتا ہو۔
* سادہ کھانا بنانا آتا ہو۔
* چائے، کافی اور پانی بنانا اور مہمانوں کو سرو کرنا۔
* روزمرہ دفتری کاموں میں مدد کرنا۔
* ضروری سامان کی خریداری اور لانے لے جانے کے کام انجام دینا۔
* اسٹاف اور مہمانوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنا۔
* دفتر کے دیگر ضروری کام انجام دینا۔
*
*Requirements*
* عمر: **18 سے 30 سال**
* ایماندار، ذمہ دار اور وقت کا پابند ہو۔
* صاف ستھرا رہنے والا اور اچھے اخلاق کا حامل ہو۔
* اسلام آباد / راولپنڈی کے قریب رہائش کو ترجیح دی جائے گی۔*
*
**قابلیت اور تجربے کے مطابق**
دلچسپی رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں:
0349 Eight 2 Four 5 six nine 1