Description
ہمارے بوتیک کے لیے ایک آفس بوائے کی فوری ضرورت ہے۔
ذمہ داریاں:
بوتیک/آؤٹ لیٹ کی صفائی کا خیال رکھنا
اسٹاف کے لیے لنچ لانا
کچن ایریا صاف رکھنا
روزمرہ کے چھوٹے موٹے کام انجام دینا
ضروری شرائط:
محنتی اور ذمہ دار ہو
ایماندار اور وقت کا پابند ہو
صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنے والا ہو
مقام: لاہور
تنخواہ: مناسب تنخواہ
رابطہ: دلچسپی رکھنے والے افراد فوراً رابطہ کریں
Contact no: 0311104425