Description
**ضرورت برائے آفس بوائے — ابھی اپلائی کریں!**
کیا آپ ایک مستحکم نوکری کی تلاش میں ہیں؟ ہماری کمپنی کو ایک محنتی اور ذمہ دار آفس بوائے کی فوری ضرورت ہے۔ اچھی تنخواہ، بہترین ماحول، اور وقت پر ادائیگی کی ضمانت!
**کام:** آفس کی صفائی، چائے پانی، اور باہر کے کام۔
**ضروری باتیں:**
عمر 18 سے 30 سال
پڑھنا لکھنا آتا ہو
ایماندار اور وقت کا پابند ہو
** تنخواہ:** 15,000 سے 25,000 روپے (تجربے کے مطابق)
** ٹائمنگ:** صبح 9 سے شام 5 بجے تک
** مقام:** کرسٹل آرکیڈ پلازہ
(View phone number)** رابطہ:**