Description
آفس بوائے دفتر کی صفائی ستھرائی برقرار رکھنے، چائے، پانی اور ریفریشمنٹ پیش کرنے، اسٹاف اور مہمانوں کی ضروریات میں مدد کرنے، فائلیں اور دستاویزات پہنچانے، فوٹو کاپی و پرنٹنگ جیسے معمولی دفتری کام انجام دینے، دفتر کا ضروری سامان ترتیب سے رکھنے اور ضرورت کے مطابق بینک، مارکیٹ یا دیگر مقامات پر دفتری کام کے لیے جانے کا ذمہ دار ہوگا۔