Description
واشنگ کا کام کرنے والے کی ضرورت ہے۔
ہمارے بوتیک کے لیے ایک ذمہ دار اور محنتی شخص کی ضرورت ہے۔ ہمارا بوتیک برائیڈل اور فارمل ڈریسز کا ہے، اس لیے کپڑوں کو بہت احتیاط اور ذمہ داری کے ساتھ سنبھالنے والا شخص چاہیے۔
کام کی ذمہ داریوں میں ڈریسز کو واش کے لیے تیار کرنا، مناسب طریقے سے واش کروانا، واش کے بعد انہیں اچھی طرح ہینگر پر لگانا اور ان کی مناسب دیکھ بھال کرنا شامل ہے۔ اس کے علاوہ بوتیک کے دیگر ضروری کاموں میں بھی تعاون کرنا ہوگا۔
تنخواہ 30,000 روپے فکسڈ ہے۔
اوقاتِ کار دوپہر 12:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک ہیں۔
ہفتہ وار چھٹی صرف اتوار ہوگی۔
مقام: طارق روڈ، رابی سینٹر کے سامنے۔
Location : Basement Lavish Mall, Tariq Rd, opposite to Rabi Center, Block 2 UG-01, Karachi, 79001, Pakistan