Description
ذمہ داریاں:
دفتر میں جھاڑ پونچھ اور صفائی ستھرائی کا خیال رکھنا
مہمانوں اور عملے کے لیے چائے، پانی اور کھانے کی خدمت کرنا
دفتر کے کچن اور دیگر متعلقہ جگہوں کی صفائی
دیگر عمومی معاونت، جیسا کہ سینئر عملے کی ہدایت پر
ضروری قابلیت:
صاف ستھرا اور وقت کا پابند ہونا
محنتی، ایماندار اور خوش اخلاق ہونا
چائے اور کھانے کی سادہ تیاری کا تجربہ ہونا ترجیح دی جائے گی
کم از کم تعلیم درکار نہیں، تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
کام کے اوقات: صبح 9 بجے سے شام65 بجے تک]
Whatsapp 0/3/2/3/4/2/5/1/4/2/7