Description
آفس اسٹاف درکار ہے — لڑکا یا لڑکی
اوقاتِ کار: صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک
تنخواہ: 13,000 تا 15,000 روپے فکس + کمیشن
چھٹی: ہفتے میں 1 دن
مطلوبہ قابلیت:
کمپیوٹر کی بنیادی معلومات
سوشل میڈیا پر پوسٹس کرنے کی صلاحیت
AI کے بارے میں بنیادی معلومات
اگر ویڈیو ایڈیٹنگ آتی ہو تو ترجیح دی جائے گی
ذمہ دار اور سیکھنے کا شوق رکھنے والا امیدوار
کام: آفس میں بیٹھ کر آن لائن کام کرنا
آفس لوکیشن: KDA گیٹ نمبر 3
لڑکے اور لڑکیاں دونوں اپلائی کر سکتے ہیں