Description
بسم اللہ الرحمن الرحیم
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنفِقُوا مِن طَيِّبَاتِ مَا كَسَبْتُمْ
ترجمہ:
"اے ایمان والو! جو پاکیزہ رزق تم نے کمایا ہے، اس میں سے اللہ کی راہ میں خرچ کرو۔"
(سورۃ البقرہ: 267)
شعبان المعظم خصوصی آفر
سات شعبان المعظم سے
سولہ شعبان المعظم تک
بسم اللہ ٹیلرنگ پوائنٹ میں
ڈبل سلائی سوٹ صرف 500 روپے
ہماری کوشش ہے کہ
500 روپے میں بھی آپ کو بہترین فٹنگ اور معیاری سلائی فراہم کی جائے۔
ایک بار سلائی کروا کر ضرور دیکھیں۔
اچھی سلائی
صاف فنشنگ
ٹائم کی پابندی جو اپ کو ٹائم دیا جائے گا اسی ٹائم پر میں اپ کو سوٹ مل جائے گا
موقع سے فائدہ اٹھائیں — آفر محدود مدت کیلئے ہے
پتہ:
اڈا خراج پورہ، نزدیک پنجاب بینک
مین روڈ، ہارون آباد، بہاول نگر