Description
*فوری ضرورت براے دبئ UAE*
ویڈیو سلیکشن / فوری ویزہ، روانگی
*_ویزہ سیمی گورنمنٹ کمپنی کا ہوگا_*
ڈائیریکٹ ایمپلائمنٹ ویزہ 30 دن میں
*کام نون کمپنی کی اپلیکیشن پر*
انگلش انٹروڈکشن کی ویڈیو لازمی
*ڈلیوری بائیک رائیڈر* (100 عدد)
فریش پاکستانی تجربہ بغیر لائسنس والا
بندہ میٹرک پاس/ گوگل میپ، انگلش جانتا ہو
*تنخواہ: 2080 درہم+ کمیشن*
_(ماہانا 350 ڈیلیوری کا ٹارگٹ کازمی)_
350 سے 450 ڈلیوری تک 6.5 درہم پر ڈلیوری
450 سے زیادہ ہر ڈلیوری پر 7 درہم کمیشن
عمر 20 سے 35 سال
معاہدہ مدت 2 سال
لائسنس بننے تک رہائش کھانا کمپنی کا
لائسنس کے بعد رہائش کھانا پیٹرول بندے کا اپنا
لائسنس کی مد میں 1500درہم سیلری سے کٹے گا
_(نگلش انٹروڈکشن ویڈیو+پاسپورٹ+سمارٹ شناختی کارڈ+لوکل لیبارٹری میڈیکل+ HD تصویر ارسال کریں)_
*فوری رابطہ کریں*
*بن صادق انترنیشنل* (چوک یتیم خانہ لاہور)