Description
*موبائل کی مکمل تفصیل*
*1- موبائل کا نام:* Nokia
*2- ماڈل:* Nokia 5 / 3.1 Plus
*3- کلر:* بلیو (Blue)
*4- ویرینٹ / میموری:*
RAM: 3GB
Storage: 32GB
اور اسی ماڈل میں دوسرا ویرینٹ 2GB / 16GB والا بھی آتا ہے۔
*5- کنڈیشن:*
پینل خراب ہے، ڈسپلے نہیں دے رہا
بورڈ 100% اوکے ہے اور آن ہے
یہ صرف بورڈ کے لیے ہے۔