Description
Nokia C1-01 — Used Mobile
Nokia C1-01 (RM-607) موبائل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
فون استعمال شدہ ہے لیکن مجموعی حالت اچھی ہے اور روزمرہ استعمال کے لیے بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
Model: Nokia C1-01
Type: RM-607
Made in Hungary
فون مکمل ورکنگ حالت میں ہے
بیٹری تقریباً ایک دن بیک اپ دیتی ہے
باقی تمام چیزیں اوورآل ٹھیک ہیں
Used condition — تصاویر میں اصل حالت دیکھی جا سکتی ہے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔