Description
السلام علیکم
نوکیا کا فون ہے، بالکل اوکے سیٹ ہے۔ صرف چارجنگ جیک لگوانا پڑے گا، باقی کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے۔ یہی ایک ایشو ہے۔
فون PTA Approved ہے، آپ کے سامنے چیک کر سکتے ہیں۔
اورجینل باڈی ہے اور بیٹری ٹائمنگ تقریباً 2 سے 3 دن چلتی ہے۔
قیمت کی بات کریں تو 1200 روپے فائنل پرائس ہے۔
براہِ کرم واٹس ایپ پر آ کر اپنا اور میرا وقت ضائع مت کریں۔ اگر لینا ہو تو رابطہ کریں۔
(View phone number)
جزاک اللہ