Description
موبائل فون پانی میں گرا تھا
موبائل کھول کر صاف کروایا
اس کے بعد سے اب تک بالکل ٹھیک چل رہا ہے
لیکن پانی میں گرنے کے بعد سے جاز نیٹورک کی کوئی بھی سم نہیں چلاتا
جاز کے علاوہ باقی ہر نیٹورک کی سم سلاٹ ون اور ٹو دونوں میں چلاتا ہے
اس کے علاوہ کسی بھی قسم کا کوئی بھی فانٹ موبائل میں نہیں ہے
مکمل اسیسریز ساتھ ہیں
24 گھنٹے کی چیک وارنٹی ہے