Description
فروخت کے لیے اوریجنل نوکیا کلاسک فونز
الحمدللہ، میرے پاس درج ذیل اوریجنل نوکیا فونز فروخت کے لیے موجود ہیں:
نوکیا 3100 — اوریجنل اِنر کیسنگ، اوریجنل بیٹری اور اوریجنل چارجر کے ساتھ
نوکیا 6600 — اوریجنل بیٹری اور اوریجنل چارجر کے ساتھ
نوکیا 3310 — اوریجنل اِنر کے ساتھ
نوکیا 3510 — اوریجنل اِنر اور اوریجنل بیٹری کے ساتھ
اس کے علاوہ نوکیا کے مزید 4 فون بھی موجود ہیں۔
تمام فونز کی مجموعی قیمت صرف 20,000 روپے ہے۔
اگر کسی بھائی کو دلچسپی ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
جزاک اللہ خیر