Description
اصلی نوکیا 130ہے چائنہ کاپی نہیں ہے بلیک کلر والے کا مائیک خراب ہے اور نیلے کلر والے کے کچھ بٹن کام نہیں کرتے اور ایل سی ڈی میں دھبے ہیں کبھی کبھی کام بھی نہیں کرتی بیٹری دونوں کے ساتھ نہیں ہے جبکہ دونوں کے اصلی باکس ساتھ ملیں گے دونوں آفیشل پی ٹی اے اپرو ہیں اور کال بھی ہوتی ہے