Description
نوکیا 108 برائے فروخت
نوکیا 108 بالکل نیا ہے، صرف ڈبے سے کھولا گیا ہے، استعمال بالکل نہیں ہوا۔ فون کی حالت بالکل صاف اور فریش ہے۔
بالکل غیر استعمال شدہ
صرف ڈبہ کھولا گیا ہے
2 ماہ کی وارنٹی موجود ہے
اصل ڈبے کے ساتھ
بہترین کنڈیشن
ضرورت مند حضرات رابطہ کریں۔