Description
Nokia 106 برائے فروخت
Nokia 106 موبائل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
PTA Approved
Condition: 9/10
بیٹری بیک اپ بہت اچھا
تمام بٹن، اسپیکر اور دیگر فنکشنز درست کام کر رہے ہیں
صاف ستھرا اور اچھی حالت میں
ذاتی استعمال میں رہا ہے
چارجر بھی ساتھ موجود ہے (Original Nokia نہیں، لیکن اچھی کمپنی کا ہے اور بالکل درست کام کرتا ہے)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔