Description
نوکیا 150 (2023) ماڈل ارجنٹ سیل کے لیے دستیاب ہے۔
• Condition): فون 100% ٹوٹل جینون ہے، آج تک کبھی کھلا یا ریپیئر نہیں ہوا۔
• بغیر ڈبے کے ہے (صرف موبائل فون)۔
• لوکیشن: گوجرانوالہ (Gujranwala)
• بہترین بیٹری ٹائم
• ماڈل نمبر: TA-1582 (اوریجنل کلاسک ماڈل)۔
فون میں کسی قسم کا کوئی فالٹ یا مسئلہ نہیں ہے، کی پیڈ اور کیمرہ بالکل پرفیکٹ کام کر رہے ہیں۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ جزاک اللہ!