Description
السلام علیکم
فروخت کے لیے: Nokia کا بٹن والا موبائل ہے
حالت: استعمال شدہ ہے لیکن 100 فیصد چلتا ہے۔ سارے بٹن ٹھیک ہیں۔
بیٹری: بیک اپ اچھا ہے۔
کیوں بیچ رہے ہیں: نیا موبائل لے لیا ہے اس لیے۔
قیمت: 1200 روپے۔ تھوڑی کمی ہو جائے گی۔
جگہ: کوئٹہ
رابطہ: صرف OLX پر میسج کریں۔
فوری فروخت ہے۔ جس کو چاہیے جلدی رابطہ کرے۔