Description
السلام علیکم نوکیا 125 فور سیل موبائل کی کنڈیشن 10 با 10 ہے ف ہر چیز اوریجنل ہے گارنٹی کے ساتھ موبائل کا بیک کور تھوڑا سا مجھ سے خراب ہو گیا ہے میں نے ہیٹ گن سے جیلی لگانے کی کوشش کی تھی ہیٹ زیادہ لگ گئی کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے اس بات کی بھی 100 پرسنٹ گارنٹی ہے جس میرے پیارے بھائی کو چاہیے وہ رابطہ کر سکتا ہے چارجر بھی 100 پرسنٹ اجنل ہے بیٹری بھی 100 پرسنٹ اوریجنل ہے موبائل کی 100 فیصد گارنٹی ہے کہ موبائل کھلا یا ریپیئر نہیں ہے