Description
مہران 2004 ماڈل سندھ کا نمبر سمارٹ کارڈ دونوں نمبر پلیٹ فائل بائیو میٹرک میرے پاس ہے انجن رننگ میں ہے میں خود مکینک ہوں گاڑی اندر سے جینون ہے ٹوٹل باہر سے شاور ہے لیکن مکمل نہیں ٹائر 75 پرسنٹ ہے ٹوکن کلیئر ہے سی CNG چالو ہے پٹرول بھی چالو ہے شوقین بندہ رابطہ کرے
(View phone number)
(View phone number)
نعیم کار مکینک