Description
need Android 10 version
نوٹ میں نے موبائل سیل نہیں کرنا مجھے 10 ورزن والا موبائل چاہیے 20 ہزار میری رینج ہے اگر 10 ورزن والا کسی کے پاس موجود ہے تو مہربانی دیے گئے نمبر پہ کال کریں
کوئی بھی موبائل کا ماڈل ہو اپو ویو سمسنگ یا کوئی بھی کسی قسم کا ہو 10 ورزن پرانا موبائل