Description
New Zealand White rabbits Red Eyes (2-Female 1-mile)
تینوں ایک ساتھ خریدیں صرف 4500 روپے میں جس میں ملے دو فی میل اور اور ایک میل
قیمت فائنل ہے ڈسکاؤنٹ کی گنجائش نہیں
سنگل اگر فی میل خریدیں گے اس کی قیمت الگ ہو گی 2000 کی ایک فی میل ہے اس سے کم نہیں
میل ایک ہی ہے میل سنگل نہیں دے سکتے
دونوں فی میل بریڈنگ والی ہیں
دو بار بچے دے چکی ہیں