Description
یہ ایک خوبصورت اور نیا ڈیزائن والا چھت کا پنکھا ہے جس کے درمیان لائٹ بھی لگی ہوئی ہے۔ پنکھا بالکل فریش کنڈیشن میں ہے، زیادہ استعمال نہیں ہوا۔ رفتار تیز اور بہترین ہے، کوئی فالٹ نہیں ہے۔
تصویر میں ہلکی سی دھول کی وجہ سے پنکھا تھوڑا سا گندا نظر آ رہا ہے، لیکن حقیقت میں بالکل صاف اور بہترین حالت میں ہے۔
---
فیچرز:
نیا اسٹائل اور ماڈرن ڈیزائن
درمیان میں لائٹ
بہترین اسپیڈ
کوئی فالٹ نہیں
فریش کنڈیشن
(View phone number)