Description
برانڈ نیو Haier DC Inverter AC برائے فروخت
کمپنی: Haier
ماڈل: HSU-18HFCF/013USDC(W)
ٹائپ: Triple Inverter
ٹن: 1.5 Ton
حالت: بالکل نیا، پیک ڈبہ بند
استعمال: کبھی استعمال نہیں ہوا
خصوصیات: بجلی کی کم کھپت
تیز اور بہترین کولنگ
ہیٹ اینڈ کول ٹیکنالوجی
اوریجنل کمپنی پیکنگ
گھر، آفس اور دکان کے لیے بہترین انتخاب
ڈیل صرف سنجیدہ خریدار حضرات سے ہوگی
لوکیشن: لاہور بالمقابل ملتان چونگی لاہور
رابطہ کریں: [(View phone number)]
ڈیمانڈ ایک لاکھ پچاس ہزار روپے (1,50,000)