Description
بالکل نیو کولر ہے 15 استعمال خود بنوایا ہے مضبوط چیز ہے لوکل نہیں ہے اندر تین انچ کا پیٹ لگا ہوا ہے جو کہ مہنگے پلاسٹک کے نہیں لگتا اپنے شوق کے لیے بنوایا تھا شفٹنگ کی وجہ سے اپ سے کہا مضبوط لوہے کی باڈی ہے کوئی تین دفعہ نہیں ڈبل ٹائم کیا ہے اوپر ایک نیچے ہے 12 واٹ پہ چلتا ہے سولر پہ جاتا ہے اندر موٹر بھی چبانی لگی ہوئی ہے بجلی کا خرچہ بالکل نہیں سپلائی پہ چلا لیں یا سولر پہ چلا لیں بالکل نیو ہے ذرا بھی فال نہیں ہے اور بہت مضبوط رہے گی باری چکر کا بازاری چکر کا نہیں بے شک دیکھ لیں ا پسند ائے گا