Description
نیا ڈبل بیڈ اور ساتھ 2 سائیڈ ٹیبل اور ڈریسینگ ٹیبل ہیں۔
بلکل نیا ہے
مضبوط لکڑ ہے۔
کہیں سے بھی ٹوٹا ہوا نہیں ہے ۔
۔بلکل صاف ستھرا ہے
مکمل فرنیچر سیٹ ہے ۔ ڈریسینگ ٹیبل کی تصویر نہیں ہے موقع پر آکر دیکھ سکتے ہیں۔
کپڑوں والی الماری بھی ساتھ موجود ہے۔
تمام چیزوں کی قیمت 75000 ہے ۔
موقع پر تھوڑی بہت کمی بیشی ممکن ہے ۔