Description
روزمرہ استعمال اور گھر کے لیے ایک انتہائی آرام دہ اور دیدہ زیب فلیٹ چپل۔ اس کا نرم اور پائیدار سول آپ کے قدموں کو پورا دن سکون فراہم کرتا ہے جبکہ اس کا ماڈرن ڈیزائن آپ کے ہر قسم کے لباس کے ساتھ بہترین لگتا ہے۔
قیمت: صرف 499 روپے (پرانی قیمت: 1300 روپے)
آرڈر کا طریقہ: منگوانے کے لیے اپنا نام، پتہ اور فون نمبر ان باکس کریں۔