Description
ضرورت برائے CCTV ٹیکنیشن!
اگر آپ ایک تجربہ کار اور باصلاحیت CCTV ٹیکنیشن ہیں اور ایک بہترین ماحول میں کام کرنا چاہتے ہیں، تو CCTV Best World Security کو آپ کی تلاش ہے!
اہلیت اور تجربہ:
تجربہ: کم از کم 4 سے 5 سال کا عملی تجربہ (CCTV کیمرے، DVR/NVR، نیٹ ورکنگ کی تنصیب، وائرنگ اور فالٹ کی تشخیص)۔
مراعات اور تنخواہ:
تنخواہ: 30,000 سے 50,000 روپے ماہانہ (تجربے کی بنیاد پر)
فوائد: رہائش + 1 ٹائم کا کھانا کمپنی کے ذمے
رابطہ کی تفصیلات:
WhatsApp / Call: (View phone number)
پتہ: شادیوال روڈ، نزد شیل پمپ، گجرات
فوری رابطہ کریں اور ٹیم کا حصہ بنیں!