Description
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب!
میں نے 2 سالہ Dental Technology Diploma مکمل کیا ہے۔ میں کسی experienced dentist کے ساتھ کام کرتے ہوئے اپنی clinical skills مزید بہتر کرنا چاہتا ہوں، خصوصاً Scaling، Extraction، RCT، Chair-side Assisting اور دیگر practical procedures سیکھنے میں دلچسپی ہے۔
اگر آپ کے کلینک میں Dental Trainee/Assistant کے طور پر سیکھنے اور کام کرنے کا موقع مل سکے تو میرے لیے بہت قیمتی تجربہ ہوگا۔ میں محنت، ذمہ داری اور سیکھنے کے جذبے کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔
اگر آپ مجھے ایک موقع دیں تو میں شکر گزار ہوں گا۔
رابطہ: (View phone number)