Description
ہمیں ایک ذمہ دار اور محنتی دفتر کی صفائی کے عملے کی فوری ضرورت ہے۔ پیر سے ہفتہ، 9 گھنٹے کی شفٹ۔ 2 سال مکمل کرنے پر، 6 تنخواہیں بونس ملیں گی۔ فل ٹائم کی تنخواہ 25,000 اور پارٹ ٹائم کی تنخواہ 15,000 روپے ہے۔ نادرآباد، بیدیاں روڈ، لاہور کینٹ E 38B براہِ مہربانی نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں Phone: (Chat with seller)