Description
جاب کی تفصیل:
ہمیں اپنی پروڈکشن ٹیم کے لیے تجربہ کار اسٹچنگ ورکرز کی ضرورت ہے۔ جو گارمنٹس (سیفٹی جیکٹس، بیگز وغیرہ) کی سلائی میں ماہر ہوں۔ محنتی، ذمہ دار اور وقت کی پابندی کرنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
تنخواہ: 30,000 سے 60,000 روپے ماہانہ (قابلیت اور تجربے کے مطابق)
فوائد:
اچھی اور بروقت تنخواہ
دوستانہ ماحول
مستقل جاب کے مواقع
رابطہ کے لیے: (View phone number)
مقام: گلشن کالونی کنال روڈ گلبہار نمبر 5 پشاور