Description
ہمیں اپنی آرگنائزیشن کے لیے محنتی اور باصلاحیت اسٹاف کی ضرورت ہے۔ اگر آپ میٹرک، انٹر، یا گریجویٹ ہیں اور ایک اچھے ورکنگ ماحول میں کام کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔
دستیاب آسامیاں (Vacancies):
HR سپروائزر / اسسٹنٹ
اکاؤنٹنٹ / ڈیٹا اینٹری
ریسپشنسٹ / ایڈمن
ٹیچنگ اور ٹریننگ
پبلک ڈیلنگ اور کسٹمر سپورٹ
اہلیت (Criteria):
تعلیم: میٹرک، FA/FSc، BA/BSc، MBA، یا ڈپلومہ ہولڈرز۔
*تجربہ: نئے لوگ (Freshers) اور ریٹائرڈ افراد خوش آمدید۔*
وقت: فل ٹائم اور پارٹ ٹائم دونوں دستیاب ہیں۔
تنخواہ اور مراعات:
ماہانہ آمدن: 50,000 سے 100,000 تک (قابلیت کی بنیاد پر)۔
پیشہ ورانہ ماحول اور ترقی کے مواقع۔
رابطہ کا طریقہ:
اپنی سی وی (CV) نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں یا کال کر کے انٹرویو کا وقت طے کریں۔
نمبر:*(Chat with seller)* *Islamabad*Rawalpindi*