Description
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایس۔سی۔ایم کمپنی اسلام اباد میں ہمیں سیلز ایجنٹس کی ضرورت ہے ۔جو کے دس فیصد ان سیلز سیلری بیس پر ہائر کیے جائیں گے ۔سیلری ہر مہینے کی پانچ تاریخ کو ریسیو ہوا کرے گی ۔اور آفس میں ہر سیلز ایجینٹ کو ایک عدد موبائل فون ،سم کارڈ ود پیکج ،ایک عدد کمپیوٹر اور وائی فائی مہیا کی جائیں گی ۔سیلنگ پراڈکٹس کاسمیٹکس اینڈ ڈریسیز ہونگے ۔ سیلز آپکو سیلز ٹارگٹس کے مطابق کرنی ہو گی۔ وہ تمام ہارڈورکرز جنہیں اپنی محنت اور سیلینگ سکلز پر یقین ہے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
شکریہ
(View phone number)