Description
ریسٹورنٹ کے لیے سویپر کی ضرورت ہے
فیصل آباد کے ایک معیاری ریسٹورنٹ کے لیے محنتی، ذمہ دار اور ایماندار سویپر درکار ہے۔
شرائط:
• صفائی کا بنیادی تجربہ ہو
• محنتی اور وقت کا پابند ہو
• ریسٹورنٹ کی صفائی کا خیال رکھ سکے
• ذمہ داری سے کام کرنے والا ہو
ہماری سہولیات:
• اچھی تنخواہ
• روزانہ پوائنٹس / اضافی مراعات
• اچھا اور باعزت کام کا ماحول
• شہر سے باہر کے امیدواروں کے لیے رہائش کی سہولت
مقام: سرگودھا روڈ، لسانی پل، فیصل آباد
رابطہ: (View phone number)
دلچسپی رکھنے والے امیدوار کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔