Description
ہمیں فوری طور پر اوکاڑہ ملتان فیصل آباد راولپنڈی لاھور کیلئے سکیورٹی گارڈز ضرورت ہیں جن کی عمر 22 سال سے 45 سال تک ہو جسمانی طور پر فٹ ہوں قد کم از کم 5"5 ہو تعلیم کا ایشو نہیں مقامی پردیسی دونوں رابطہ کر سکتے ہیں تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی ٹوٹل آسامی 40 عدد
لاھور کی لوکیشن درج ذیل ہیں
ڈی ایچ اے فیز 5
بھٹہ چوک
ماڈل ٹاؤن لنک روڈ
جوہر ٹاؤن
ویلنشیا ٹاؤن
بحریہ ٹاؤن
گلیمر اڈا رائیونڈ روڈ
گلبرگ
شادمان
مال۔روڈ
ڈیوس روڈ
گلشن راوی
گڑھی شاہو
واٹس ایپ نمبر 0/3/1/3/7/3/8/0/0/9/0. . . . . .