Description
گھر کے لیے ایک شیف کی ضرورت ہے۔ جو بچوں کے لیے صبح ناشتہ اور سکول کے لیے لنچ باکس تیار کریں، دن کو اور شام کو بچوں کے لیے ہلکا پلکا کھانا یا چائنیز، برگر، پیزا وغیرہ تیار کر سکیں۔ کل 5 بچے ہیں۔
Package:-
Free Shared Accomodation
Free Food
Salary market k mutabik
Sunday off
Pashto Speaker Preferred
برائے کرم اپنی سی وی وٹس ایپ پر بھیجیں
نوٹ: گھر کے کھانے کے لیے پہلے سے ہی کک موجود ہے۔ نیا شیف صرف بچوں کو ڈیل کرے گا۔
Whatsapp at : zero three three one, nine zero four, one zero six five
Non serious logo say maazrat hy