Description
گھر کے لیے ایک شیف کی ضرورت ہے۔ جو بچوں کے لیے صبح ناشتہ اور سکول کے لیے لنچ باکس تیار کریں، دن کو اور شام کو بچوں کے لیے ہلکا پلکا کھانا یا چائنیز، برگر، پیزا وغیرہ تیار کر سکیں
Pashto Speaker Jo Already Peshawar may ho
WhatsApp CV. We will not respond without CV
Whatsapp at : zero three three one, nine zero four, one zero six five