Description
میری عمر 44 سال ہے اور الحمدللہ فزیکلی فٹ ہوں۔مجھے سیکیورٹی گارڈ چوکیدار کے طور پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ دبئی میں مختلف خدمات کے علاوہ 2 سال سیکیورٹی گارڈ کے طور پر بھی کام کر چکا ہوں۔ اگر کسی کو سیکیورٹی گارڈ چوکیدار کی ضرورت ہو تو برائے مربانی رابطہ کیجئے۔