Description
اسٹاف کی فوری ضرورت
اسکول کی صفائی ستھرائی کے لیے اسٹاف کی ضرورت ہے:
1 صفائی سپروائزر (Cleaning Supervisor)
صفائی کا عملہ (Cleaner Staff)
ڈیوٹی: 9 گھنٹے کی ڈیوٹی
خصوصیات: محنتی اور وقت کا پابند
تنخواہ: انٹرویو میں طے ہوگی
فوری رابطہ کریں:
فون نمبر: (View phone number) (اپنی CV واٹس ایپ کریں ابھی!)
مقام: گلبرگ گرین (Gulberg Green)، اسلام آباد