Description
السلام علیکم!
مجھے اپنے موبائل کی ماہانہ قسط، جو 5,749 روپے ہے، ادا کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ میں تمام دوستوں اور صاحبِ استطاعت افراد سے درخواست کرتا ہوں کہ اگر کوئی اپنی خوشی اور استطاعت کے مطابق میری مدد کر سکتا ہے تو میرے لیے یہ بہت بڑی مہربانی ہوگی۔
اگر آپ مالی مدد نہیں کر سکتے تو براہِ کرم میری پوسٹ شیئر کر دیں تاکہ یہ کسی ایسے شخص تک پہنچ سکے جو میری مدد کرنا چاہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر دے۔ آمین۔
(Chat with seller)
jazzcash