Current location icon
All categoriesDropdown arrow
need for job 0
1/ 1

need for job

Arsalan Town, Islamabad
3 weeks ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Third Party
Type of Ad Job Offer
Salary from 40000
Salary to 45000
Career Level Entry Level
Salary Period Monthly
Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں نوکری کی تلاش ہے۔ میں بہت مجبور ہوں اور مجھے فوری طور پر کام کی ضرورت ہے۔ میں محنت مزدوری سمیت ہر حلال کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔ اگر کسی بھائی کے پاس کوئی بھی کام ہو یا کہیں نوکری خالی ہو تو براہِ کرم میری مدد فرمائیں۔ ہیلپر کا کام صفائی کا کام سیلز مین کی نوکری ہوٹل، ریسٹورنٹ یا شاپ پر کام فیکٹری، گودام یا کسی بھی قسم کا محنت مزدوری کا کام میں محنت کرنے سے نہیں گھبراتا، بس روزگار کا ایک موقع چاہیے۔ تمام دوستوں اور بھائیوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ کے علم میں کوئی نوکری ہو تو براہِ کرم مجھے ضرور بتائیں۔ اگر آپ خود کام نہیں دلا سکتے تو اس پوسٹ کو شیئر کر دیں، شاید کسی بھائی کی مدد سے میرے لیے روزگار کا ذریعہ بن جائے۔ اللہ پاک آپ سب کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ مطلوبہ علاقہ: اسلام آباد اور راولپنڈی رابطہ: انباکس میں میسج کریں۔ جزاکم اللہ خیراً کثیراً
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1120744954
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery