Description
we need female babysitter urgent, our family, husband wife with 2 boy kids ( 4 years & 9 years, we need female babysitter for 24hrs شرائط اور قواعد ] ہم کو اپنے دو بچوں کی دیکھ بھال کے لئے ایک خاتون کی ضرورت ہے، چوبیس گھنٹوں کے لیے، کھانا کپڑے رہائش سب سہولیات فراہم کریں گے، عورت کی عمر تیس سال سے اوپر ہو، خوبصورت سمجھ دار صحت مند اور / نوٹ رابطہ صرف وٹس ایپ پر،/ ایجنسی والے ایجنٹ اور مرد حضرات رابطہ نہ کریں، شکریہ ایمانداری شرط ہے، تنخواہ مہینے کی پانچ تاریخ تک لازمی ادا کردی جائے گی، اپنا شناختی کارڈ لازمی ہو