Description
ایڈ کو غور سے پڑھ لیں۔
مجھے indrive کے لیے تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے جس نے منیمم پانچ سال کام کیا ہو اور صرف بارکہو اسلام کا رہائشی ہو جس نے ان ڈرائیو پر کام نہیں کیا ہوا وہ رابطہ نہ کرے اور بارکہو سے باہر والے بھی تنخواہ نہیں ہے پرفٹ 50/50ہو گا گاڑی آلٹو وی اکس آر 2024ماڈل ہے