Description
پرائیویٹ لمٹڈ کمپنی کے لیے ایک ڈرائیور کی ضرورت ہے پکچر میں جو واٹس ایپ نمبر دیا ہوا ہے صرف اس پر واٹس ایپ کریں کال نہ کریں
واٹس ایپ پہ پکچر سی این ائی سی لائسنس اور سی وی شیئر کریں اپ سے خود رابطہ کر لیا جائے گا
کھانا پینا رہائش کمپنی کی طرف سے ہوگی۔