Description
لاہور میں ڈرائیور کی ضرورت ہے ہمیں ایک تجربہ کار اور ذمہ دار ڈرائیور کی تلاش ہے۔ مقام: ڈیرہ گجرا، فرسٹ اورنج لائن اسٹیشن کے قریب، لاہور ضروریات: درست HTV ڈرائیونگ لائسنس تجربہ کار اور ذمہ دار ڈرائیور ماہانہ تنخواہ: 50,000 روپے رابطہ نمبر: (View phone number) دلچسپی رکھنے والے امیدوار براہِ راست ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ براہِ کرم اسے ایسے کسی بھی شخص کے ساتھ شیئر کریں جو ڈرائیور کی نوکری کی تلاش میں ہو!